خبر نگار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اخبار میں خبروں کا کالم لکھنے والا، رپورٹر (اخبار وغیرہ کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اخبار میں خبروں کا کالم لکھنے والا، رپورٹر (اخبار وغیرہ کے لیے مستعمل)۔